About Us:
خوش آمدید! ہمارے بلاگ "اردو اردو " میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ یہاں ہم مختلف موضوعات پر اردو مضامین اور گرامر کے متعلق مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ اردو زبان کی صحیح گرامر سیکھ سکیں۔ ہمارا مقصد اردو زبان کے حوالے سے معلوماتی اور تعلیمی مواد فراہم کرنا ہے۔ ہم یہاں مختلف موضوعات پر مضامین پیش کر رہے ہیں جن میں ذندگی کے مختلف پہلو، تاریخی مقامات و واقعات اور ملکی و غیر ملکی شخصیات شامل ہیں۔اس کے علاوہ بین الاقوامی ادب کا ترجمہ کر کے بھی آپ تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوش پسند آئے گی۔
No comments:
Post a Comment